23 مئی، 2017، 1:39 PM

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ایرانی صدر روحانی کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ایرانی صدر روحانی کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو ایران کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو ایران کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹرجنرل کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایرانی صدر اور ایرانی عوام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کو خطے کا اہم ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا خطے میںم ثبت کردار قابل تعریف ہے اور امید ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے ساتھ اپنا مٹـت تعاون جاری رکھےگا۔

News ID 1872690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha